ابنا: مصر کی بائیں باوز کے لبرل، عیسائی اور سیکولر مسلمانوں کی اتحادی جماعت نیشنل سالویشن فرنٹ نے ریفرنڈم کے خلاف 'نو ووٹ مہم ' شروع کی ہے۔ صدر محمد مرْسی نے ووٹنگ کے دوران نگران ججوں کی کمی کے باعث ریفرنڈم کو 2 مرحلو ں میں تقسیم کیا تھا، پہلے مرحلے میں 57 فیصد عوام نے آئینی مسودے کے حق میں ووٹ دئیے جبکہ دوسرے مرحلے میں 17 صوبوں کے عوام 22 دسمبر کوووٹ ڈالیں گے، دونوں مرحلوں کے سرکاری نتائج کا اعلان ایک ساتھ کیا جائے گا۔
.......
/169